سکینڈل کا مثبت اثر
پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس پاکستانی کرکٹ کو جس سپاٹ فکسنگ سکینڈل کا سامنا رہا ہے وہ نہ صرف ان کے لیے بلکہ پوری ٹیم کے لیے تکلیف دہ تھا۔
تاہم ان کے مطابق اس سکینڈل نے انہیں اور پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ میں بہتر کارکردگی کے لیے نیا عزم بخشا ہے۔










حلف اٹھانے والی نئی کابینہ میں اکیس وفاقی اور ایک وزیر مملکت شامل ہیں۔