پاکستان

ساہیوال،تیز رفتار ٹرالر نے دو موٹر سائیکل دوستوں کو کچل دیا، دونوں جاں بحق

ساہیوال: لاہور روڈ پر چک 110/12.Lکے قریب تیز رفتار ٹرالر نے دو موٹر سائےکل دوستوں کو کچل دےا دونوں مو قع پر ہی جاں بحق ۔
مر نے والوں مےں محمد احمد اور عادل شہزاد کی شناخت ہو گئی ہے دونوں گلستان کالونی چیچہ وطنی کے رہنے والے ہیں ۔بتایا گےا ہے کہ دونوں دوست چیچہ وطنی جا رہے تھے کہ یوٹرن پر تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آگئے پولیس نے دونوں لاشوں کو پاسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پہنچا دیا ہے۔
ٹرالر پولیس نے قبضہ میں لے لیا لیکن ڈرائیور حادثہ کے بعد فرار ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close