49

کینیڈاکے علاقے مسی ساگا کے ریسٹورنٹ میں دھماکا،15افرادزخمی

ٹورنٹو:کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے قریبی علاقے مسی ساگا کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔
تمام زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے، جبکہ زخمی ہونے والوں میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ریسٹورنٹ میں دھماکے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں، کینیڈین پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ دھماکا ٹورنٹو کے مضافات میں موجود بھارتی ریسٹورنٹ میں ہوا۔
پولیس حکام نے تایاکہ دو مشتبہ افراد نے ریسٹورنٹ میں دھماکا کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔تمام زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے، جبکہ زخمی ہونے والوں میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
دھماکے کے بعد ریسٹورنٹ سے فرار ہونے والے دو افراد جن کے بارے میں پولیس کا خیال ہے کہ انہوں نے دھماکا کیا ،ریسٹورنٹ میں دھماکے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں، کینیڈین پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں