51

پی ٹی آئی ،ن لیگ نے ساہیوال سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے

ساہیوال:سیاسی جماعتوں نے ضلع ساہیوال سے قومی و صوبائی اسمبلیوں سے اپنے امیدوارکھڑا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے فہرست جاری کردی ،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چوہدری نوریز شکور.147 NA،ملک محمد یار ڈھکوNA148،رائے مرتضی اقبالNA149، سجاد ناصر 196 PP،رانا آفتاب احمد خاں197 PP،ملک فیصل جلال ڈھکو198 PP،چوہدری عمر اسحاق199 PP،چوہدری وحید اصغر ڈوگر200 PP،رائے مرتضی اقبال 201 PP،سعید احمدچوہدری202 PPکو ٹکٹ جاری کیا گیا۔
جبکہ ن لےگ کی جانب سے پیر عمران احمد شاہ 147 NA،چوہدری محمد اشرف 148 NA،چوہدری طفیل جٹ149 NA،پیر خضر حیات شاہ گھگہ 196 pp،ملک ندیم کامران197 pp،نوید اسلم خاں لودھی pp199،رانا باسط ریاض pp200، چوہدری حنیف جٹ pp 201،شاہد منیر ازہر pp202
کو ٹکٹ جاری کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں