پاکستان

مانسہرہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

مانسہرہ کے علاقے سچہ بیلہ کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس نے بھی حادثے 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 6 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close