اہم خبریں

نوازشریف اور مریم نواز کو پاکستان آتے ہی گرفتار کرلیا جائےگا: نیب ذرائع

اسلام آباد :نیب ذرائع نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو پاکستان آتے ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔
نیب ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کی ہوائی اڈے پر گرفتاری کی ہدایت دے دی گئی ہے ۔خیال رہے کہ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو مجموعی طور پر 11 برس، مریم نواز کو 8 برس اور کیپٹن ریٹائرڈ کو 1 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close