بیگم کلثوم نواز نے پہلی بار آنکھیں کھول لیں،شوہرکو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں

0
8

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے پہلی بار آنکھیں کھول لیں اور وہ شوہر نواز شریف اور مریم نواز کو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں۔بیگم کلثوم نواز کی ایک ماہ بعد پہلی بار آنکھیں کھولنے کی تصدیق مریم نواز اور حسین نواز نے بھی کی ہے۔ سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو عید سے دو روز قبل ہارٹ اٹیک کے باعث طبیعت بگڑگئی تھی جس کے بعد سے وہ کومے میں تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here