پاکستان

مظاہرین سے جھگڑا، مریم نواز کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

جنید صفدر اور ان کے دوست کو لندن پولیس نے نوجوان کو مکا مارنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے

لندن: مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور دوست کو نوجوان کو مکا مارنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو مظاہرین کے ساتھ جھگڑے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید صفدر اور ان کے دوست کو لندن پولیس نے نوجوان کو مکا مارنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔ یہ سب کچھ اس وقت رونما ہوا جب حسن نواز کے بچوں کے ساتھ پی ٹی آئی کارکنوں نے بدتمیزی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close