اہم خبریںپاکستان

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ: تھانہ کینٹ کی حدود میں پولیس، رینجرز اور حساس ادارے نے پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔سیالکوٹ میں تھانہ کینٹ کی حدود میں پولیس، رینجرز اور حساس ادارے نے پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر پر کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 2 عدد کلاشنکوف، ایک عدد پمپ ایکشن گن، 2 عدد 9 ایم ایم پسٹل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 3 ملزمان ندیم ملک، جہانزیب وکی اور ملک عمر کو گرفتار کرلیا جب کہ تینوں ملزمان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close