شوبز

نرگس کی سٹیج ڈراموں میں پرفارمنس کیلئے کینیڈا سے وطن واپسی

مداحوں کی فرمائش پردوبارہ سے اسٹیج ڈراموں کے ذریعے اپنی فنی سرگرمیوں کا آغاز کریں گی

لاہور:اداکارہ نرگس ایک مرتبہ پھر سے اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کرنے کیلیے کینیڈا سے وطن واپس لوٹ آئی ہیں۔اداکارہ نرگس کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کینیڈا میں اپنے کچھ ذاتی کاموں کی وجہ سے مصروف تھیں اوراسی لیے اس دوران کوئی اسٹیج ڈرامہ ، ٹی وی شواورفلم سائن نہیں کی لیکن اب وہ واپس آچکی ہیں اوراپنے چاہنے والوں کی فرمائش پردوبارہ سے اسٹیج ڈراموں کے ذریعے اپنی فنی سرگرمیوں کا آغاز کریں گی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close