کاروبار

ڈالر کی پرواز ، قیمت 138 روپے پہنچنے کا خدشہ

ملکی تاریخ میں اس بلند ترین اضافے کی وجہ سے 7 ہزار کے قریب اشیا مہنگی ہوجائیں گی

کراچی :ڈالر کی قدر کے بارے میں ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں قیمت138 روپے تک پہنچ جائیگی اور تاریخ کے اس بلند ترین اضافے کی وجہ سے 7ہزار کے قریب اشیا مہنگی ہوجائینگی۔

جن میں درآمدی ایل پی جی ایل این جی درآمدی خام مال سونا چاندی لوہا تانبا جان بچانے والی ادویات گاڑیوں کے پرزہ جات پروفیومز کاسمیٹکس ملبوسات بیرون ممالک تعلیم بچوں کا خشک دودھگاڑیوں کے اسپیئر پارٹسآلات جراحی گھڑیاں موبائلز کمپیوٹر الیکٹرانکس کا سامان پلاسٹک کی مصنوعات و دیگر شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close