اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت کا نواز شریف کی خراب صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار

سابق وزیر اعظم کو علاج معالجے کی مکمل اور درکارسہولتیں فراہم کی جائیں،ممنون حسین

اسلام آباد:صدر مملکت ممنون حسین نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی خرابءصحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے اس سلسلے میں نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سے ٹیلی پر بات کی۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم کو ہدایت کی کہ وہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے مکمل علاج کو یقینی بنائیں۔ انھوں نے ہدایت کی کہ سابق وزیر اعظم کو علاج معالجے کی مکمل اور درکارسہولتیں فراہم کی جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close