اہم خبریںپاکستان

شاہ محمود قریشی 93 ہزار 497 ووٹ لے کر کامیاب

ملتان :تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان سے93ہزار 497ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔الیکشن 2018 کے غیر سرکاری پہلے مکمل نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کو پہلی فتح ملتان سے مل گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی نے اپنےمقابل ن لیگی امیدوار عامر سعید انصاری کو 73ہزار 529 ووٹ حاصل کئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close