شوبز

ماہرہ خان مصروفیت کے باعث ووٹ کاسٹ نہ کرنے پر رنجیدہ

ٹورنٹو \کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کے ستاروں نے بھی اپنے اپنے ووٹ کاسٹ کردیے جبکہ ماہرہ خان کو افسوس ہے کہ وہ ووٹ کاسٹ کرنے پاکستان نہیں پہنچ سکیں۔ذرائع کے مطابق نامور اداکارہ ماہرہ خان اس وقت کینڈا میں ہیں‘جہاں ایک نجی ٹی وی کی جانب سے ایوارڈز کی تقریب کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔وہ کینڈا میں مصروفیت کے باعث پاکستان نہیں آسکیں اور اسی وجہ سے وہ ووٹ کاسٹ کرنے سے قاصر ہیں ‘جس کا ماہرہ کو نہایت افسوس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close