شوبز

مہک نور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراﺅں کی فہرست میں شامل

لاہور :فلم اور اسٹیج کی خوبرو اداکارہ مہک نور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراﺅں کی فہرست میں شامل ہو گئیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مہک نور اداکارہ نرگس اور دیدار کے بعد اسٹیج پر سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں ۔
مہک نور سات دن کے سپیل کے لئے پانچ لاکھ روپے معاوضہ وصول کررہی ہیں جبکہ اس سے قبل صرف نرگس اور دیدار ایسی اداکارہ ہیں جو سب سے زیادہ وصول کرتی رہی ہیں ۔اب مہک نور بھی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکاراﺅں کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close