کھیل

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 9 اگست سے شروع ہوگا

انگلش ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے:رپورٹ

لندن: انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 9 اگست سے لندن میں شروع ہوگا،میزبان انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
شیڈول کے مطاق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 18 سے 22 اگست، چوتھا ٹیسٹ 30 اگست سے 3 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ 7 سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 31 رنز سے شکست دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close