اہم خبریںپاکستان

روسی سفیر کی عمران خان سے ملاقات، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان سے روس کے سفیر الیکسی ڈیڈوف نے بنی گالہ میں ملاقا ت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو روسی سفیر الیکسی ڈیڈوف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے بنی گالہ میں ملاقا ت کی ہے ۔ملاقات کے دوران روسی سفیر نے پاکستان میں عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مبارکباد دی اور اپنی قیادت کی جانب سے تہنیتی پیغام پہنچایا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close