کاروبار

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں22روپے فی کلو اضافہ

لاہور:عیدا لاضحی سے ایک روز قبل برائلر گوشت کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ۔ شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے 140روپے سے بڑھ کر 162روپے فی کلو ہو گئی ۔زندہ برائلر مرغی کا گو شت 112روپے جبکہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 92روپے رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close