شوبز

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنا بیوٹی سیلون ڈیفنس منتقل کر لیا

لاہور:گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنا بیوٹی سیلون ڈیفنس منتقل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گارڈن ٹاﺅن میں واقع اپنا رابی بیوٹی سیلون اب ڈیفنس کے علاقے میں منتقل کر کے دوبارہ سے اپنا کام کا آغاز کردیا ہے جہاں کسٹمرز کی تعداد میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس سے رابی پیرزادہ بڑی خوش ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close