پاکستان

فرانسیسی صدر کا 2 بار فون، ابھی مصروف ہوں ،بعد میں بات کرونگا: وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات کے دوران فرانسیسی صدر کی دو بار ٹیلیفون کال آئی تاہم وزیر اعظم نے جواب دیا کہ مصروف ہوں، بعد میں بات کروں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم کو دو بار بتایا گیا کہ فرانس کے صدرکا فون ہے جس پر وزیر اعظم نے کہاکہ ابھی مصروف ہوں ¾بعد میں بات کروں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close