کھیل

اچھے بلے بازوں کی تلاش کےلئے فرسٹ کلاس مےچوں کو جائزہ لےں گے :گرانٹ فلاور

لاہو ر: قومی کرکٹ ٹےم کے بےٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہاکہ اچھے بلے بازوں کی تلاش کےلئے فرسٹ کلاس مےچوں کو جائزہ لےں گے ،پاکستان مےں کھلاڑےوں کی کوئی کمی نہےں ہے ۔ان خےالات کااظہارانہوںنے لاہور اےل سی سی اے گراﺅنڈ مےں قائد اعظم ٹرافی کا مےچ دےکھتے ہوئے مےڈےا سے غےر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کےا ۔
قومی کرکٹ ٹےم کے بےٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہاکہ پاکستان مےں اچھے کھلاڑےوں کی کوئی کمی نہےں اس لئے باصلاحےت کھلاڑےوں کی تلاش کےلئے فرسٹ کلاس مےچوں کو جائزہ لےں گے ۔ انہوںنے کہاکہ یہ سخت موسم کھلاڑےوں کی فٹس کاامتحا ن ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close