پاکستان

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

کابینہ کو لوٹی گئی دولت ملک واپس لانے کیلئے اب تک کی گئی کوششوں پر بریفنگ دی جائے گی

اسلام آباد :فاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوگا ذرائع کے مطابق وفاقی کا بینہ کا اجلاس پہلے منگل کو ہونا تھا تاہم اب یہ اجلاس منگل کی بجائے بدھ کو ہو گا۔ ذرائع کے مطابق صدارتی الیکشن کی وجہ سے کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا گیا تھا ۔ اجلاس میں کابینہ کو لوٹی گئی دولت ملک واپس لانے کیلئے اب تک کی گئی کوششوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close