اہم خبریںپاکستان

ملک میں جمہوریت مضبوط ہورہی ہے:آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت مضبوط ہورہی ہے۔ایوان صدر میں صدر مملکت عارف علوی کی تقریب حلف برداری کی گفتگو میں آرمی چیف نے کہا کہ نئے سربراہ مملکت کی حلف برداری جمہوریت کے تسلسل کے لیے اہم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت کا تسلسل جاری رہے گا، ملک میں جمہوریت پنپ رہی ہے اور مزید نمو پائے گی۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ نئے صدر کی حلف برداری اہم ہے، جمہوری عمل کا تسلسل قابل تعریف ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close