شوبز

نامور اداکار احسن خان کی معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات

لاہور: نامور اداکار احسن خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کر کے دین کے حوالے سے گفتگو کی ۔ احسن خان نے کہا کہ مولانا طارق جمیل اعلیٰ اخلاق اور طلسمی شخصیت کے حامل ہیں او ران کی باتیں اس قدر پر اثر اہوتی ہیں کہ دل کرتا ہے کہ وہ بولتے رہیں اور ہم انہیںسنتا رہیں۔
احسن خان نے کہا کہ مولاناطارق جمیل سے ملاقات زندگی کا ایک یادگار لمحہ ہے اور میری کوشش ہو گی کہ میں دوبارہ بھی ان سے ملاقات کا شرف حاصل کروں ۔انہوںنے کہا کہ دین واحد مذہب ہے جس میں مساوات ، عدل اور حقوق العباد کے ساتھ اخلاقیات پر زور دیا گیا ہے اور یہی ہماری بخشش کا ذریعہ ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close