پاکستان

پنجاب کابینہ میں توسیع، گورنر پنجاب نے 12 نئے وزراءسے حلف لیا

لاہور: پنجاب کابینہ میں توسیع ،12 نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاﺅس لاہور میں منعقدہ ہونیوالی سادہ اور پروقار تقریب میں گورنر پنجاب محمد سرور نے نئے وزرا سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت دیگر اہم شخصیات دیگر بھی موجود رتھیں۔پیرسید سعید الحسن شاہ ، مہر محمد اسلم بھروانہ ،سید حسین جہانیاں گردیزی، محمد اجمل،محمد اخلاق ،آشفہ ریاض،شوکت لالیکا ،زوار حسین وڑائچ ،اعجاز مسیح ،محمد اختر ، محمد خالد محمود اور جہانزیب کھچی حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کابینہ کا حصہ بن گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close