شوبز

مجھے شلوار قمیض ، ساڑھی اور پینٹ شرٹ تینوں اچھے لگتے ہیں ‘فضاءعلی

لاہور : اداکارہ فضاءعلی نے کہاہے کہ مجھے شلوار قمیض ، ساڑھی اور پینٹ شرٹ تینوں اچھے لگتے ہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ انسان کو وہی لباس پہننا چاہیے جو اس پر اچھا لگے ،ساڑھیاں پہننا مجھے زیادہ پسند ہے مگر اس کے ساتھ شلوار قمیض بھی پہنتی ہوں جبکہ جینز اور شرٹ بھی مجھے پسند ہے ۔انہوں نے کہا کہ میری علاوہ اور بھی بہت ساری ایسی اداکارائیں ہیں جن پر ساڑھی بڑی اچھی لگتی ہے اور خاص طور پر بشریٰ انصاری کو ساڑھی بہت اچھی لگتی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close