پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

علاقائی صورتحال اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور نے علاقائی صورتحال اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور پال جونز نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور زیر غور لائے گئے جبکہ علاقائی سلامتی اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔امریکی نا ظم الامور نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کو ششو ں کو سراہا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close