کھیل

دھونی کا جرمانے کے خوف سے ناقص امپائرنگ پر منہ کھولنے سے انکار

دبئی:سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے جرمانے کے خوف سے ناقص امپائرنگ پر منہ کھولنے سے انکار کردیا۔افغانستان سے میچ میں بھارت کی قیادت کرنے والے مہندرا سنگھ دھونی نے جرمانے کے خوف سے ناقص امپائرنگ پر منہ کھولنے سے انکار کردیاخود ان کا اور دنیش کارتھک کا ایل بی ڈبلیو مشکوک تھاری پلیز میں گیند اسٹمپس سے اوپر جاتی دکھائی دے رہی تھی۔بعدازاں اس بارے میں سوال پر دھونی نے کہاکہ کچھ رن آو¿ٹ اور ایل بی ڈبلیو کے فیصلے ایسے ہیں جن پر میں بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ اس سے جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close